40 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔
کمرے کے اندر باہر کے درجہ حرارت کو مد نظر رکھتے ھوئے نلکے سے تازہ پانی یا نیم گرم پانی آہستہ آہستہ سے پیئے۔
ٹھنڈا یا برف کا پانی پینے سے پرہیز کریں!
اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔
1. ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں،
کیونکہ شدید گرمی میں یک ٹھنڈا پانی پینے سے ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی۔
جب باہر کی گرمی 38 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں تو ٹھنڈا پانی نہ پئیں - صرف تازہ یا ہلکا نیم گرم پانی ہی آہستہ سے پیئے۔
اپنے ہاتھ یا پیروں کو فوری طور پر نہ دھوئیں،
اگرآپ تیز دھوپ کے سامنے سے اپنے گھر آئیں تو فوراً نہانے گریز کریں یا نہانے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ انتظار کریں۔
شدید گرمی کے مہینوں میں
یا
شدید گرمی میں اگرآپ گھر آتے ہیں اور بہت زیادہ تھکے ہوئے بھی ہیں تو فوری طور پر بہت ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں
کیونکہ اس سے رگیں یا خون کی نالیاں تنگ ہو سکتی ہیں
جو کہ فالج کا باعث بن سکتی ہیں ۔
گرمی کا توڑ
تربوز 🍉 کا زیادہ استعمال ھے۔
اللہ تعالیٰ نے ان ایام میں ایسی سبزیاں اور پھل پیدا کئے ہیں جو زیادہ ٹھنڈی تاثیر رکھتے ہیں ان کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور ہر روز اپنے رب کو یاد کرتے رہیں گرمی کا موسم بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ھے۔
پڑھنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسروں کو، خاندان والوں کو،
دوستوں کو ضرور بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں
