بلا ضرورت دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں.
سادہ پانی کثرت سے پیئیں.
سبزیوں، پھلوں اور سلاد کا استعمال بڑھائیں.
کیفین اور چینی کا استعمال کم از کم کردیں.
کھلے اور ہلکے کپڑے پہنیں.
چھوٹے بچوں اور بوڑھوں کو خصوصی طور پر صبح دس بجے سے سہہ پہر تک دھوپ میں جانے سے بچائیں.
